Intiqal

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات سہیل احمد خان کی والدہ انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات سہیل احمد خان کی والدہ انتقال کرگئیں۔ ان کو آبائی قبرستان چکیسر میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ شیر محمد خان ایڈوکیٹ کی اہلیہ، ایڈیشنل سیشن جج مانسہرہ واجد علی خان، ڈاکٹر شکیل احمد خان، شاہد علی خان ایڈوکیٹ کی بھی والدہ، مجرب خان المعروف کاکا ایڈوکیٹ اور شبیر خان ایڈوکیٹ کی بھابھی تھیں۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔