Swat

مٹہ، نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ میں نوجوان نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق عمران نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر کے کمرے میں گلے میں پھندا لگا کر خود کو پھانسی دی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔