(باخبر سوات ڈاٹ کام)بحرین کے بنیادی مرکز صحت(بی ایچ یو) میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی۔ ریسکیو کے مطابق ان کے عملہ نے اطلاع پر پہنچ کر آگ کو بجھا دیا اور مزید پھیلنے سے بچا یا۔ فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہ آسکیں۔
Uncategorized @ur
