Swat

سٹی میئر کا بارشوں کے باعث مینگورہ خوڑ اور دریامیں طغیانی کا جائزہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سٹی میئر شاہد علی خان نے بارشوں کے باعث مینگورہ خوڑ اور دریائے سوات میں طغیانی کا جائزہ لیا۔ سٹی میئر کی نگرانی میں ڈبلیو ایس ایس سی اور ٹی ایم اے اہلکاروں کا بند نالوں اور کلورٹوں کو کھولنے کا عمل بھی جاری رہا۔ سٹی میئر نے مینگورہ خوڑ اور دریائے سوات کے آس پاس آبادی کو محفوظ مقامات تک منتقل کرنے کیلئے بھی حکام سے رابطہ کیا۔ مینگورہ مکانباغ، بائی پاس، بنڑ اور دیگر علاقوں کے دورے بھی کئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔