Swat

خوازہ خیلہ،دو گاڑیوں میں تصادم،6 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ کے علاقہ بہار میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ تیز رفتار فلائنگ کوچ اور موٹر کار کے تصادم کے نتیجے میں زخمی تمام افراد کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں