Swat +A -Aمینگورہ، حالیہ بارشوں کی وجہ سے ایک اور مکان کی چھت گرگئی March 5, 2024 14 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)حالیہ بارشوں کی وجہ سے مینگورہ میں ایک اور مکان کی چھت گر گئی۔ اکرم محلہ شاہدرہ میں محمد اسحاق کے گھر کی چھت گرگئی، تاہم کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مالک مکان کے مطابق لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔ اشتہار / Advertisement