Swat

ڈی سی سوات کا اے سی خوازہ خیلہ کے دفتر کا دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)صوبائی حکومت کی طرف سے خیبر پختونخوا کے عوام کو طبی سہولیات اور دیگر دفتری امور (ڈومیسائل، ریونیو مسائل وغیرہ) کی آسان فراہمی کے تناظر میں ڈپٹی کمشنر سوات ڈاکٹر قاسم علی خان نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال خوازہ خیلہ اور اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ کے دفتر کا دورہ کیا۔ عوام الناس کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر سوات ڈاکٹر قاسم علی خان نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال خوازہ خیلہ کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہسپتال میں زیرِ تعمیر کام کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ محمد ادریس نے ڈپٹی کمشنرسوات کو ہسپتال میں جاری تعمیراتی کام کے حوالے سے بریفنگ دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔