Swat

چارباغ، تحصیل چیئرمین کے حجرہ پر نامعلوم افراد کا دستی بم سے حملہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل چیئر مین تحصیل کونسل چارباغ احسان اللہ اور ان کے بھائی پی کے 5 سے صوبائی اسمبلی کے سابق امیدوار ثناء اللہ کے حجرہ پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا۔ گذشتہ رات نامعلوم افراد نے ان کے حجرہ میں دستی بم پھینکا، لیکن حجرہ خالی ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم عمارت کو نقصان پہنچی۔ اس سے پہلے ان کو پڑوسی مک سے بھتے کے لئے کال بھی آئی تھی۔ سی ٹی ڈی پولیس تھانہ میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔