Swat

مٹہ اشاڑے،نامعلوم مسلح افراد پٹرول پمپ کا صفایا کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ اشاڑے میں نامعلوم مسلح افراد نے پٹرول پمپ کے ملازم پر تشدد کرکے موجود رقم لوٹ لی۔ رات کے وقت مسلح افراد پٹرول پمپ میں داخل ہوگئے اور وہاں موجود ملازم پر تشدد کیا اور دراز میں موجود رقم لیکر فرار ہوگئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔