Swat

سوات رمضان سیکورٹی پلان، داخلی و خارجی راستوں کی سیکورٹی سخت کردی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں خصوصی رمضان سیکورٹی پلان ترتیب، مساجد کی حدود میں پولیس تعینات، کسی بھی حالت سے نمٹنے کے لئے پولیس الرٹ، سوات کے تمام داخلی وخارجی راستوں کی سیکورٹی سخت کردی گئی۔ آر پی او ملاکنڈ ریجن محمد علی گنڈاپور نے ہدایات جاری کر دیں۔ تمام بازاروں اوردیگرکاروباری مراکز میں اضافی سیکورٹی تعینات کر دی گئی۔ سیکورٹی کے پیشِ نظر خفیہ پولیس کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔