Swat

سوات، 24 گھنٹوں میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں ایک ہی روز دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت4.6، زیر زمین گہرائی 172 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش تھا۔ دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت 3.8، گہرائی 194 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔