Swat

دوسرے روز بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خیبر پختون خواہ کے مختلف اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کی رات 8بجکر24 منٹ پر ہونے والے زلزلے کی شدت 5.3، زیر زمین گہرائی130 کلومیٹر اور مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔