Swat

خوازہ خیلہ،جائیداد تنازع،بھائیوں میں فائرنگ سے بھابھی جاں بحق، شوہر زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ اسالہ میں جائیداد کے تنازع پر بھائیوں میں فائرنگ سے بھابھی جاں بحق اور اس کا شوہر زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں مسماۃ شازیہ موقع پر جاں بحق اور اس کا شوہر خلیل الرحمان شدید زخمی ہوگیا، جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے مجروح کے تین بھائیوں اور دو بھتیجوں کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔