Intiqal

بنجوٹ، فضل ہادی سواتی (مرحوم) کی والدہ انتقال کرگئیں

باخبر سوات ڈاٹ کام) قاری فضل ہادی سواتی (مرحوم) آف ودانہ گورتئی (بنجوٹ، منگلور) کی والدہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ، نورالہادی، شمس الہادی اور فضل اکبر کی بھی والدہ تھیں۔ ان کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی ودانہ گورتئی میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔