Swat

مہو ڈنڈ روڈ سے برف ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا

باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام کے علاقہ مہو ڈنڈ روڈ سے برف ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا۔ حالیہ برف باری میں اس روڈ پر پلوگاہ کے مقام پر بھاری برفانی تودہ گرا تھا جس کی وجہ سے ایک ماہ تک یہ سڑک بند تھی۔ لوگ برفانی تودے پر پیدل سفر کرتے تھے۔ گذشتہ روز سے اس روڈ سے بھاری مشینری کے ذریعے برف ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جلد اس روڈ کو ٹریفک کے لئے کھول دیا جائیگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔