Swat

سوات، ٹریفک کے مختلف حادثات، کمسن بچی جاں بحق، 9 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں کمسن بچی جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔ تحصیلِ مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں تیز رفتار فلائنگ کو چ کی ٹکر سے چار سالہ بچی روحہ دختر یعقوب خان جاں بحق ہوگئی۔ تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فرحت آباد میں سوزوکی کھائی میں جاگری جس میں موجود9 افرد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔