Swat

بریکوٹ شنگر دار، ایک شخص کی خود کشی کی کوشش

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بریکوٹ کے علاقہ شنگر دار میں ایک شخص نے زہریلی دوا کھا کر خود کشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق شمس الہادی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی، زہریلی دوا کھالی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔