Swat

کبل، درزی کی دکان میں آگ لگ گئی، لوگوں کے کپڑے جل کر خاکستر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیلِ کبل کے علاقہ سر سینئی میں درزی کی دکان میں آگ لگ گئی۔ نامعلوم وجوہات کی بنا پر لگنے والی آگ سے دکان میں موجود لوگوں کے کپڑے جل کر خاکستر ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے بعد میں آگ پر قابو پالیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔