Swat

مینگورہ تختہ بند، کمسن بچی نہر میں گر کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ تختہ بند میں کمسن بچی نہر میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔ بچی نہر کے کنارے کھیل رہی تھی کہ نہر میں گرگئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاش کی تلاش کے لئے دن بھر نہر میں آپریشن کیا لیکن لاش نہ مل سکی۔ آج اتوار کو دوبارہ ریسکیو آپریشن کا آغاز کیا جائیگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔