Swat

بریکوٹ ملکی دم، مکان پر آسمانی بجلی گرگئی، 13 بکریاں ہلاک

(باخبر سوات ڈاٹ کام)حالیہ بارش اور گرج چمک سے تحصیلِ بریکوٹ کے علاقہ ملکی دم میں مکان پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک کمرہ جل گیا اور 13 بکریاں جل کر ہلاک ہوگئیں۔ شیرین زادہ کے گھر آسمانی بجلی گر گئی جس سے گھر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ایک کمرہ اور اس میں موجود سامان جل کر خاکستر ہوگیا اور مویشی خانہ میں موجود بکریاں ہلاک ہوگئیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔