Swat

پروفیسر ڈاکٹر نعیم اللہ کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)چلڈرن سپیشلسٹ پروفیسر ڈاکٹر نعیم اللہ کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی۔ ڈاکٹر نعیم اللہ ترقی پا کر کمیونٹی میڈیسن پروفیسر مقرر کر دیے گئے ہیں، جو اس وقت سیدو میڈیکل کالج میں کمیونٹی میڈیسن کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کے عہدے پر تعینات ہیں۔ ڈاکٹر نعیم اللہ نے خیبر میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کرنے کے علاوہ ایم سی پی ایس چلڈرن کی ڈگری بھی حاصل کی ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے رائل کالج آف آئرلینڈ سے بھی پیڈیاٹرکس کی ڈگری لی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔