(باخبر سوات ڈاٹ کام)منگلور میں دو سوزوکی گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں سکول سے گھر جانے والی 9 بچیاں زخمی ہوگئیں۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے مشعل انور دختر اختر حیات،علیزہ بی بی دختر عمر حیا ت مریم بی بی،بریرہ روبان، عروبہ،تقویٰ دختر علی شاہ،ایمان دختر اجمل حیات،مہم بی بی دختر خورشید ساکنان سنگوٹہ کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔
Swat
