Intiqal

اے این پی سعودیہ کے سابق سینئر نائب صدر ظہور احمد انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) اے این پی سعودی عرب کے سابق سینئر نائب صدر ظہور احمد انتقال کرگئے۔ ان کا جسد خاکی بدھ کے روز پاکستان لایا جائے گا، جہاں صبح گیارہ بجے باچا خان مرکز میں نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔ اس کے بعد برہ بانڈئی سوات میں بعد از نماز عصر دوبارہ نمازِ جنازہ ہوگا۔فاتحہ خوانی ان کے حجرہ برہ بانڈئی میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔