(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ اینگرو ڈھیرئی میں زیرِ تعمیر پلازہ میں کام کرنے والا محنت کش پلازہ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ 32 سالہ انور علی ولد محمد زیب ساکن مٹہ پلازہ میں تعمیراتی کام کر رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے نیچے گر کر جاں بحق ہوگیا۔
Swat
