Swat

سوات، ایک ہی روز دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں ایک ہی روز دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت4.6، زیرِ زمین گہرائی 108 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت4.5، گہرائی 140 کلومیٹراور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔