(باخبر سوات ڈاٹ کام)بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں 20 سالہ لڑکی نے خود کشی کی کوشش کی۔ مسماۃ(ک) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھرمیں موجود زرعی، زہریلی دوا پی، جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی۔ اس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
Swat