Intiqal

امان کوٹ، عالمگیر باچا دولت خیل انتقال کرگئے

امان کوٹ، عالمگیر باچا دولت خیل انتقال کرگئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام) عالمگیر باچا دولت خیل آف امانکوٹ انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ وہ محکمہ واپڈا کے ریاض قاری صاحب، محکمہ پولیس خورشید علی، ولی اللہ کے والد امیر زیب خان جی کا بھائی، یوسف خان اور نجیب اللہ کے چچا تھے۔ فاتحہ خوانی عثمان خیل مسجد میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔