Swat

غالیگے نویکلے، نامعلوم افراد بجلی کا ٹرانسفارمر لے اُڑے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) غالیگے کے علاقہ نویکلے میں نامعلوم افراد بجلی کا ٹرانسفارمر چوری کرکے لے گئے۔ چوروں نے ٹرانسفارمر کو بجلی بند کرکے ٹرانسفارمر کو کھمبوں سے اُتارا اور ساتھ لے گئے، جس کی وجہ سے علاقہ میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔