(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1 شخص جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ وتکے مینگورہ میں موٹر کار کی ٹکر سے نظر حسین جاں بحق ہوگیا۔ کبل کے علاقہ کوٹلی چوک میں موٹر کار اور پک اَپ میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ بحرین میں موٹر کار دریا میں گرنے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔
