(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش وبرف باری سے موسم پھر سرد ہوگیا۔ ماہِ اپریل میں کالام کے علاقہ اُتروڑ، پلوگا میں ہفتہ کو وقفے وقفے سے برف باری جاری رہی۔ مینگورہ سمیت میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز تک سوات میں بارش و برف باری کا امکان ہے۔
Swat
