Swat

بحرین کولالئی،پہاڑی تودہ گرنے سے روڈ ٹریفک کے لئے بند

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بحرین کے علاقہ کولالئی کے مقام پر پہاڑی تودہ گرنے سے بحرین کالام روڈ ٹریفک کے لئے بند ہوگئی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روڈ سے ملبہ ہٹا کر اسے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ شدید بارشوں کی وجہ سے پہاڑی تودہ گرنے سے روڈ بند ہوگئی تھی اور کالام میں سیاح پھنس گئے تھے۔ ہفتہ کو انتظامیہ کی پریس ریلز کے مطابق روڈ سے بھاری مشینری سے ملبہ ہٹا کر ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا اور کالام سے تمام سیاح بحفاظت نکل گئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔