Swat +A -Aملم جبہ، کرنٹ لگنے سے لائن مین جھلس گیا April 15, 2024 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) ملم جبہ میں کرنٹ لگنے سے لائن مین جھلس گیا۔ صاحب زادہ کام کرہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے جھلس گیا جس کو طبی امدادکے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔جہاں سے اس کو تشویشناک حالت میں پشاور کے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ اشتہار / Advertisement