Swat

کانجو ڈھیرئی،شوہر کے ہاتھوں بیوی اور ایک شخص قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کانجو کے علاقہ ڈھیرئی میں شوہر نے لڑکی کے بھائی کے ساتھ مل کر اپنی بیوی اور ایک شخص کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (ج) زوجہ عابد اللہ دختر بختور خان ایک شخص ابوذر خان کے ساتھ ریسٹورنٹ میں کھانا کھا رہی تھی کہ ملزمان عابد اللہ اور شیر دل ولدبختور خان نے دونوں پر فائرنگ کردی، جس سے دونوں موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔