Swat

خوازہ خیلہ، تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے 8 سالہ بچہ جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ میں تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے 8 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بچہ کوٹنئی خوازہ خیلہ میں موجود تھا کہ تیز رفتار موٹر کار نے ٹکر مار دی اور فرار ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔