Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 4.5 ریکارڈ April 17, 2024 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کو ہونے والے زلزلے کی شدت 4.5، زیرِ زمین گہرائی 176 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement