Swat

کبل کے علاقہ تمغہ میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل کے علاقہ تمغہ میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق حبیب اللہ ولد امیر نوشاد سکول کے قریب جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔