Intiqal

فیض آباد، شریف خان انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)شریف خان موسیٰ خیل انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، سکول ٹیچر مراد علی کے والد،ڈاکٹربخت روخان اور انجینئر سرفراز خان باچا کے بھائی شوکت علی کے چچا، الائیڈ بنک کے سید الناصر کے سسر اور اے ایس آئی نعمان ناصر کے دادا تھے۔ فاتحہ خوانی فیض آباد میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔