Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 4.7 ریکارڈ April 23, 2024 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خواکے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7، زیرِ زمین گہرائی 61 کلومیٹر اور مرکز افغانستان میں ہندو کش پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement