Swat

سوات، جمعہ سے بارش کا نیا چہار روزہ سلسلہ شروع ہوگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کل جمعہ سے بارش کا نیا چہار روزہ سلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے شروع ہونے والا سلسلہ پیر تک جاری رہنے کا امکان ہے، جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں سردی میں اضافہ ہوگا۔ بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔