Swat

سوات، مراد سعید کے خلاف ریڈ وارنٹ کی تعمیل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تھانہ سول لائن پولیس راولپنڈی نے سابق وفاقی وزیر مراد سعیدکے ریڈ وارنٹ کی تعمیل کے لئے سوات کا دورہ کیا۔ وہ کبل میں مراد سعید کی رہائش گاہ گئے، جہاں ان کو بتایا گیا کہ مراد سعید گھر میں موجود نہیں ہے۔ اس کے بعد پولیس واپس روانہ ہوئی، جہاں وہ اب اس سے عدالت کو آگاہ کریگی۔ اس کے بعد عدالت مراد سعید کا ریڈ وارنٹ جاری کریگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔