Swat

سوات، بارش و برف باری کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے اپریل کا مہینہ ختم ہونے والا ہے، لیکن اس کے باوجود کالام کے علاقہ مٹلتان اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ حالیہ بارش و برف باری کی وجہ سے مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں ایک بار پھر سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پیر اور کل منگل کو بھی بارش و برف باری کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں