Swat

اوڈیگرام، شادی شدہ خاتون لڑکی کی خود کشی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ جرندو ڈھیرئی، اوڈیگرام میں شادی شدہ خاتون لڑکی نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق بیس سالہ مسماۃ (ب) زوجہ ابراہیم نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر چھت سے لٹک کر خود کو پھانسی دی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔