Swat

سوات، ایک ہی روز دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں ایک ہی دن دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.4، زیرِ زمین گہرائی 123 کلومیٹر تھی۔ دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.2، زیرِ زمین گہرائی 195 کلومیٹر اور دونوں کا مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں