Swat

مدین پیا،ویگو گاڑی کھائی میں جاگری، 16 زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیلِ بحرین کے علاقہ مدین پیا کے مقام پر ویگو گاڑی گہری کھائی میں جاگری۔ گاڑی میں سوار ایک ہی خاندان کے 16افراد زخمی، 12زخمیوں کو سیدو ہسپتال کیجولٹی کو منتقل کردیا گیا، جہاں پر ان افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ زخمیوں میں اختر جان بی بی زوجہ ریاض، نازیہ بی بی، سیاست بی بی، اشفاق، عثمان دین، رحیم اللہ،فرزانہ بی بی، بی بی رجان، شین نور صبا خان، سلمیٰ بی بی، نمرا بی بی، احمد بیگم بی بی اور روبینہ بی بی شامل ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔