(باخبر سوات ڈاٹ کام) توتانوبانڈئی کے پروفیسر عبدالودود خان انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، محمد حسین خان، خورشید خان، ریاض خان کے بھائی اور عنایت اللہ خان کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی جرندو توتانوبانڈی میں کی جا رہی ہے۔
Intiqal