Swat

مٹہ باما خیلہ چوک میں فائرنگ،بہادر بانڈہ کا رہائشی قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ باما خیلہ چوک میں فائرنگ سے بہادر بانڈہ کے رہائشی قتل ہوگیا۔ کاظم ولد سودر خان عدالت میں پیشی کے بعد گھر جارہا تھا کہ تاک میں بیٹھے افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔