Swat

سوات، تین مقامات پر پولیو وائرس کی تصدیق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں تین مقامات پر پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ پولیو حکام کے مطابق سیدو شریف ہسپتال کے قریب، دلارم ہسپتال کے قریب اور خواجہ آباد کے نالوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ اس سلسلے میں رابطہ پر پروگرام منیجر ڈاکٹر خواجہ عرفان نے باخبر سوات ڈاٹ کام کو بتایا کہ وائرس کا ملنا خطرے کی گھنٹی ہے۔ اس سے اپنے بچوں کو بچانے کا واحد حل بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب کوئی بچے کو پولیو کے قطرے پلائے جا چکے ہوں، تو یہ وائرس اس بچے کے بدن میں داخل نہیں ہوسکتا اور خود بخود مر جاتا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔