Swat

ملاکنڈ ڈویژن،ٹیکس اور کسٹم کے نفاذ کے خلاف کل مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس اور کسٹم کے نفاذ کے خلاف تمام9 اضلاع میں کل منگل کو مکمل شٹر ڈاؤن اور احتجاج ہوگا۔ ملاکنڈ ڈویژن ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کے مطابق ڈویژن کے تمام اضلاع اور تحصیلوں میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ ان کے مطابق ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں