Swat +A -Aمٹہ بالاسور،موٹر کار کھائی میں جا گری،چھے زخمی May 12, 2024 9 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مٹہ کے بالائی علاقہ بالاسور میں موٹر کار سڑک سے نیچے گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اشتہار / Advertisement