(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام کے علاقہ لائی کوٹ میں خراب روڈ کی وجہ سے ٹرک کھائی میں جاگری۔ پولیس کے مطابق حادثہ میں ٹرک ڈرائیور زخمی ہوگیا اور ٹرک میں موجود ایک بکری ہلاک ہوگئی۔ مقامی لوگوں نے زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا اور اَپر سوات ٹورازم اتھارٹی کے عملہ نے ٹرک کو کھائی سے نکال دیا۔
Swat
